PL-15 سے لیس Thunder کی پہلی جھلک
جنوبی ایشیاء ایک مرتبہ پھر جنگ کے دہانے پر کھڑا دکھائی دے رہا ہے۔ پاکستان اور بھارت کی افواج سرحد پر آمنے سامنے آ چکی ہیں اور خطے میں کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ پاک فوج نے ایل او سی پر پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی کواڈ کاپٹر کو مار گرایا ہے۔بھمبر کے علاقے مناور