مقبوضہ کشمیر میں چھوٹا افغانستان
مقبوضہ جموں و کشمیر کا صحت افزا مقام پہلگام، جو سیاحوں کے لئے جنت تصور کیا جاتا تھا 22 اپریل 2025 ء کی دوپہر 2بج کر 50منٹ پر اچانک جہنم بن گیا، 6 سے 7 مسلح افراد نے پہلگا م کے علاقے بیسرن میں ایک اونچے پہاڑی میدان میں موجود ٹورسٹس کو نشانہ بنایا، اس حملے میں 26 سیاح مارے