Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

سپورٹس

اہم بولر ورلڈ کپ سے باہر، متبادل کھلاڑی شامل،جانیے کون؟

کولمبو (سپورٹس ڈیسک) سری لنکن فاسٹ باؤلر متھیشا پاتھیرانا پنڈلی کی انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔ آسٹریلیا کے خلاف باؤلنگ کرتے ہوئے زخمی ہونے والے پتھیرانا کے اسکین کرائے گئے اور توقع ہے کہ

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل میں شامل نئی فرنچائز سے متعلق تنازعات کھل کر سامنے آگئے

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں شامل کی جانے والی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کے حوالے سے تنازعات کھل کر سامنے آگئے، پی ایس ایل سیزن 11 کے آغاز سے قبل ہی بیچ چوراہے پر ہنڈیا پھوٹ گئی۔ فرنچائز کے 76

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: صاحبزادہ فرحان سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بن گئے

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بیٹر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق صاحبزادہ فرحان نے نمیبیا کے خلاف گروپ مرحلے کے اہم میچ میں 100 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ یہ

مزید پڑھیں »

نمیبیا کو شکست، پاکستان نے کوارٹر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

کولمبو (سپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 35ویں میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان سپر ایٹ میں نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور سری لنکا کے خلاف

مزید پڑھیں »

پاکستان اسپورٹس بورڈ اور ہاکی فیڈریشن پر گٹھ جوڑ کے الزامات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے درمیان مبینہ گٹھ جوڑ کے الزامات سامنے آگئے ہیں، جن کے بارے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد ہاکی فیڈریشن کے آئندہ انتخابات پر اثر انداز

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے گروپ مرحلے میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری،پاکستان کوالیفائی کرپائے گا کہ نہیں،جانیے

اسلام آباد(اوصاف نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے گروپ مرحلے میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک پانچ ٹیمیں سپر ایٹ مرحلے میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو چکی ہیں۔ایچ او ڈی اے بی این نیوز کے

مزید پڑھیں »

پاک بھارت میچ میں ناکامی کے بعد بابر اور شاہین کی ناقص کارکردگی پرعثمان طارق نے اہم بیان جاری کردیا

کولمبو(اوصاف نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سپنر عثمان طارق نے کہا ہےکہ بابر اعظم اور شاہین آفریدی نے بہت میچز بھی جتوائے ہیں اور ایک میچ میں اگر اچھا نہیں ہوا تو یہ کھیل کا حصہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل

مزید پڑھیں »

عماد وسیم نائلہ راجہ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

لاہور (اوصاف نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم سوشل میڈیا پر اثر انداز ہونے والی نائلہ راجہ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ فوٹوز اور ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری بیان میں

مزید پڑھیں »

’بچے ہاتھ نہیں ملاتے، لیجنڈز گلے ملتے ہیں‘، وسیم اکرم اور روہت شرما کی ویڈیو وائرل

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کا میدان میں آمنا سامنا ہوا۔ ٹاس کے موقع پر دونوں کپتانوں نے ایک دوسرے سے روایتی مصافحے سے گریز کیا

مزید پڑھیں »