آپ کو برطرف کیا جا سکتا ہے، روی شاستری کی گوتم گمبھیر کو دھمکی
نیو دہلی (اوصاف نیوز)بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر بھارت کو حالیہ ٹیسٹ سیریز میں ملنے والی شکستوں کے سبب شدید دباؤ کا شکار ہیں۔مسلسل دو ہوم ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش نے ناصرف بھارتی ٹیم کی کارکردگی پر