بھارت: خاتون نے بائیک رائیڈر کے نامناسب انداز میں چھونے کی ویڈیو شیئر کردی
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں بائیک رائیڈر کی جانب سے خاتون کو دوران سفر نا مناسب انداز میں چھونے اور ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون نے آن لائن