کشمیریوں کی حمایت ہمارااخلاقی فرض،مشترکہ ذمہ داری
اسلام آباد میں وائس آف جسٹس ان کشمیر کے زیراہتمام ایک کانفرنس کے مقررین نے کہاہےکہ کشمیر کازکی حمایت محض ہمدردی نہیں بلکہ ہرایک کا اخلاقی فرض اور مشترکہ ذمہ داری ہے۔ کانفرنس میں سفارت کاروں، سیاست دانوں، ماہرین تعلیم،