انسداد دہشت گردی: زہریلی سیاست قومی اتفاق رائے میں رکاوٹ
دہشت گردی کا عفریت پاکستان کے وجود پر پوری شدت سے حملہ آور ہے۔ سرحد پار دہشت گردی کا مرکز افغانستان میں ہے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گرد بطور ریاست پاکستان کے وجود کو مٹانا