پاکستان کرکٹ بورڈ میں گرینڈ آپریشن، 38 عہدیدار نوکری سے فارغ
لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈمیں آپریشن کلین اپ جاری، ڈومیسٹک کرکٹ میں کوچنگ کے فرائض انجام دینے والے 38 کوچ نوکری سے فارغ کردیئے ۔ یہ برطرفیاں ایک ماہ پہلے تیار ہونے والے پروانے کی روشنی میں کی گئی ہیں۔