Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

تازہ ترین کالمز

غیر قانونی ہجرت کا المیہ

بحیرۂ روم کی موجیں دنیا کے بہت سے لوگوں کے لیے حسن، سیاحت اور رومان کی علامت ہوں گی مگر پاکستان کے بے شمار خاندانوں کے لیے یہی سمندر خوف کی علامت بن چکا ہے۔ جب کسی کشتی کے ڈوبنے کی خبر آتی ہے تو اخباروں اور ٹی وی سکرینوں پر چند عدد ظاہر ہوتے ہیں، چند نام نشر ہوتے

مقروض ملک میں وی آئی پی جہاز اور تحفوں کی بارش

پاکستان ایک مقروض ملک ہے جہاں قرضوں کا بوجھ لگ بھگ سو کھرب روپے تک پہنچ چکا ہے۔ اس ملک کے سب سے بڑے اور اہم صوبے پنجاب کی صورتحال بھی کچھ مختلف نہیں۔ یہاں بھی عوام کا پیسہ حکمرانوں کی شاہ خرچیوں میں ضائع ہو رہا ہے جبکہ عوامی ضروریات نظر انداز کی جا رہی ہیں۔ بجٹ میں مریم

امن و شجاعت کے پیکر سیدنا حسنؓ وحسینؓ

(گزشتہ سے پیوستہ) رسول اللہ ﷺ نے واضح طور پر فرمایا کہ میں تمہیں اپنے اہلِ بیت کے بارے میں اللہ سے ڈراتا ہوں۔ اس ارشاد کا مقصد یہی تھا کہ مسلمان اہلِ بیت کا احترام کریں، ان کے حقوق کا خیال رکھیں اور ان سے محبت کو اپنے ایمان کا حصہ بنائیں۔ چنانچہ جو شخص اہلِ بیت سے محبت

امن کے معمار

پاکستان ایک عرصہ دراز سے ایک پُرآشوب دنیا میں امن کے چراغ کی حیثیت رکھتا آیا ہے۔ اپنے قیام کے روزِ اول سے اس نے کسی ہمسایہ یا دور دراز ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں پالے بلکہ ہمیشہ تحمل، بردباری اور تعمیری روابط کی راہ اختیار کی۔ تاہم جب بھی اس کی خودمختاری کو چیلنج کیا گیا یا اس

معمارِ امن پاکستان

تیسری عالمی جنگ کے بادل افق پر گہرے ہوتے جا رہے تھے۔ دنیا خوف، اضطراب اور بے یقینی کی کیفیت میں مبتلا تھی۔ عالمی معیشت کی کشتی شدید طوفان میں ہچکولے کھا رہی تھی۔ تیل اور توانائی کا بحران ایک زہریلے سانپ کی طرح پھن پھیلائے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے کے لیے تیار کھڑا تھا۔ مشرقِ وسطی

بارہ نشستیں،تاریخ کانامکمل باب

(گزشتہ سے پیوستہ) جہاں جمہوری معاشروں میں احتجاج ایک حق ہے وہاں احتجاج جمہوری معاشروں کاحسن بھی ہے، مگراس کی حدودبھی ہیں۔جب یہ حدودپامال ہوں،اور اس میں تشدددرآئے تویہ حق جہاں خوداپنی ساکھ کھودیتاہے وہاں اپنے مقصدسے دورہوجاتاہے اوریہی کشمکش یہاں بھی نظرآئی۔یہی وہ مقام ہے جہاں حق اور ذمہ داری کے درمیان توازن قائم کرناناگزیر ہو جاتا ہے۔احتجاج کے

کالم پروفائل