ہر صاحب دستار معزز نہیں ہوتا
(گزشتہ سے پیوستہ) ایک کلپ دکھایا جس میں بس کے اندر سے دو بچے اپنے باپ کو الوداع کر رہے تھے اور روتے جا رہے تھے،کیونکہ عورتوں اور بچوں کے انخلا کو فوقیت دیتے ہوئے مردوں کو رکنا تھااور باہر کھڑا باپ اپنے آپ پر کنٹرول کر کے ان کو ہاتھ ہلا کر رخصت کر رہا تھا،یہ کلپ دکھاتے ہوئے