Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

تجزیہ: سمیع اللہ ملک

بورڈ آف پیس، انصاف یا غلبہ؟

تاریخِ عالم میں امن ہمیشہ ایک مقدس خواب رہاہے،مگراس خواب کی تعبیراکثرطاقت کے ہاتھوں مسخ ہوتی رہی ہے۔سلطنتِ روم سے لے کرجدیداقوامِ متحدہ تک،ہرعہدمیں امن کے نام پرایسے ادارے قائم ہوئے جوبظاہرانسانیت کے زخموں پرمرہم رکھنے آئے،مگررفتہ رفتہ خوداقتدار ،

مزید پڑھیں »

پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

(گزشتہ سے پیوستہ) یہ کہناجذباتی لگ سکتاہے،مگرحقیقت یہ ہے کہ امریکا،اسرائیل اوربھارت پرمشتمل غیراعلانیہ صف بندی پاکستان کومعاشی طورپر کمزور دیکھنا چاہتی ہے تاکہ وہ آزادخارجہ پالیسی نہ اپنا سکے مگربیرونی دباؤتب ہی کارگر ہوتاہے جب اندرونی کمزوریاں موجودہوں۔ پاکستان

مزید پڑھیں »

پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

(گزشتہ سے پیوستہ) پراجیکٹس کے ذریعے سرمایہ کھینچنا،یہ سب کچھ بالواسطہ طورپریواے ای کے قائم کردہ دبئی ماڈل کے لئے براہِ راست چیلنج ہے اور سعودی پالیسی کواپنے لئے براہِ راست معاشی خطرہ سمجھتاہے۔ یواے ای پہلے ہی دبئی اورابو

مزید پڑھیں »

ایمان،فولاد اور ریاست

(گزشتہ سے پیوستہ) ایئر یونیورسٹی سے وابستہ دفاعی ماہرین کے مطابق پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان حالیہ دفاعی معاہدہ اس امرکی علامت ہو سکتاہے کہ دونوں ممالک مشترکہ سسٹمزاپناناچاہتے ہیں۔ بدلتی ہوئی عالمی سیاست،خصوصاًامریکاکے رویے نے کئی ممالک کواسلحہ جاتی

مزید پڑھیں »

ایمان،فولاد اور ریاست

(گزشتہ سے پیوستہ) سعودی فضائیہ کے تاجِ زریں میں یورو فائٹر ٹائی فون سرفہرست ہیںاس کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کافضائی بیڑاایف۔15 ایس سی، اورٹورناڈوآئی ڈی ایس جیسے طاقتور طیاروں پرمشتمل ہے۔پانچ اعشاریہ چارجنریشن کے یہ ملٹی رول جہازبرق رفتاری،جدیدسینسرز

مزید پڑھیں »

ایمان،فولاد اور ریاست

یہ تاریخ کااٹل فیصلہ ہے کہ کچھ رشتے زمانے کے کٹہرے میں تولے نہیں جاتے،وہ زمانے کوتولتے ہیں۔کچھ تعلقات سفارت خانوں کی فائلوں میں نہیں پلتے،وہ دلوں کی دھڑکنوں میں زندہ رہتے ہیں۔تاریخِ اقوام میں کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں

مزید پڑھیں »

فراق سے وصال تک: روح کی ازلی جستجو

(گزشتہ سے پیوستہ) اصل وصال نفس کی موت سے شروع ہوتاہے۔یہ قرب،جوانسان کے جسم وجان سے بھی زیادہ قریب ہے،اس وقت محسوس ہوتاہے جب دل کے تمام پردے اٹھ جاتے ہیں اور روح اپنی محدودیتوں سے آزادہوکراصل محبوب کے ساتھ

مزید پڑھیں »

فراق سے وصال تک: روح کی ازلی جستجو

انسانی زندگی کی سب سے گہری اور پائیدار کیفیات میں ایک کیفیت ایسی ہے جسے نہ مکمل طورپربیان کیاجاسکتاہے اورنہ ہی اس سے فرارممکن ہے۔انسان کی زندگی میں کچھ سوال ایسے ہوتے ہیں جوزبان سے ادانہیں ہوتے مگردل میں مسلسل

مزید پڑھیں »

دفاع، دانش اور فیصلہ

(گزشتہ سے پیوستہ) سی آئی جی آئی کے سینئر فیلواینارتانجن کے مطابق،پاکستان طیارہ فروخت کرسکتاہے مگر ٹیکنالوجی کاکنٹرول چین کے پاس ہی رہے گا۔یوں یہ ایک مشترکہ ایکسپورٹ ماڈل ہوگا جس میں چین کی بالادستی مسلمہ ہے۔اس سے حساس ٹیکنالوجی

مزید پڑھیں »

دفاع، دانش اور فیصلہ

(گزشتہ سے پیوستہ) چونکہ جے ایف-17ایک مشترکہ پاکچین منصوبہ ہے،اس لیے ہربرآمدی معاہدے میں چین کی شمولیت لازمی ہوگی۔چین تکنیکی منظوری،سپلائی چین اورپاکستان ٹیکنالوجی کنٹرول میں کلیدی کردارادا کرے گا۔یہ سوال فطری اور بجاہے کہ آیاپاکستان بڑے پیمانے پریہ طیارے

مزید پڑھیں »