وفا یا مفاد۔۔۔۔۔کابل اور دہلی کا ملاپ
جب تاریخ کے اوراق پروقت کے قلم نے افغانستان کانام لکھاتواس کے ساتھ ہی تقدیرنے ایک مسلسل کشمکش کی داستان بھی رقم کر دی۔ایک سرزمین جوکبھی سلطنتوں کی راہگزر رہی ،کبھی نظریات کی آزمائش گاہ،اورکبھی سامراجی قوتوں کے لئے شطرنج