Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

تجزیہ: سمیع اللہ ملک

امریکی پابندیوں کا اثر: چین اور پاکستان کا جوابی ردعمل

دشمن کے میزائل دفاعی نظام کوناکام بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ایم آئی آروی میزائل میں کئی وارہیڈزہوتے ہیں جوایک ساتھ مختلف اہداف کوبھی نشانہ بناسکتے ہیں جبکہ ایم اے آروی میں صرف ایک وارہیڈہوتاہے لیکن یہ ہدف تک پہنچنے

مزید پڑھیں »

ایران اسرائیل تنازعہ:عالمی چیلنج

(گزشتہ سے پیوستہ) اس کی واضح مثال یہ ہے کہ اگرایک طرف امریکامشرقِ وسطیٰ میں کسی بڑی جنگ کوروکنے کی کوشش کررہاہے تو دوسری طرف بطوراتحادی جہاں وہ اسرائیل کو عسکری طاقت بڑھانے کے لئے اربوں ڈالرفراہم کررہاہے وہاں اس

مزید پڑھیں »

ایران اسرائیل تنازعہ:عالمی چیلنج

گزشتہ کئی برسوں سے ایران پرحملہ کرنے کیلئے اسرائیل بہانے تلاش کررہاتھااوربالخصوص گزشتہ سال7/اکتوبرسے غزہ میں جس درندگی کاوہ اظہارکررہاہے،وہ مسلسل ایران کو اس جنگ میں گھسیٹنے کی کوشش کررہاتھااورایک طویل عرصے سے ایران کواشتعال دلانے کیلئے اس کے ایٹمی

مزید پڑھیں »

پاکستان کامقدمہ

ملک کے تمام ائیرپورٹس کوآٹ سورس کرنے کاعمل تقریباًپایہ تکمیل کوپہنچ چکاہے اورکبھی بھی اس کا اعلان ہوسکتاہے کہ پہلے ہم نے خوداپنے ہاتھوں اپنی ائیرلائن کابیڑہ غرق کیااور غیرملکوں میں ملک کے لئے زرمبادلہ کمانے والوں کودربدرکردیا اوراب بہلا

مزید پڑھیں »

گریٹر اسرائیل کا منصوبہ: تاریخ، سیاست اور حقائق

(گزشتہ سےپیوستہ) یادرکھیں!کسی بھی قوم میں انتہاپسندایسے ہی خواب دیکھتے ہیں جیسے اسرائیل میں انتہائی دائیں بازوکی صہیونی افرادکے ہیں۔اسرائیل کی ریاست قائم ہونے کے بعدیہودیوں کو ایک مذہبی ریاست کاتصوردوبارہ سے ملاہے کیونکہ پہلے یہودی جہاں بھی آبادتھے یاتووہ

مزید پڑھیں »

گریٹر اسرائیل کا منصوبہ: تاریخ، سیاست اور حقائق

میرے گزشتہ کالم میں’’گریٹراسرائیل‘‘کے تذکرہ کے بعدبے شمارپیغامات موصول ہوئے جس میں نوجوانوں کی اکثریت نے اس کی مزیدتفصیل کامطالبہ کیااورکئی قارئین اس کو اسرائیلی کی بے مہارطاقت اورپروپیگنڈہ کی برتری کے لئے ایک افسانوی کہانی قراردیتے ہیں۔یادرکھیں کہ ایک

مزید پڑھیں »

میں کون ہوں؟

(گزشتہ سے پیوستہ) چونکہ ہم اصلاً انسان ہیں نہ کہ مسلمان ہندووغیرہ،تومعلوم ہواکہ مذہب انسانوں کی بنیادی صفت اورقدرمشترک نہیں۔اسی کلیدی دلیل(پہلے و اصلاً انسان ہویامسلمان وہندو)کی بنیادپریہ لوگ مذہب کواجتماعی زندگی سے بیدخل کرنے کا مقدمہ کھڑا کرتے ہیں۔یہ

مزید پڑھیں »

میں کون ہوں؟

(گزشتہ سے پیوستہ) جوشخص اسلام کے سوا کسی اوردین کاطالب ہوگاوہ اس سے ہرگزقبول نہیں کیاجائے گااورایسا شخص آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں ہوگا(العمران:85) یعنی جس کسی نے اپنی انسانیت کے اظہارکیلئے اسلام کے علاوہ کوئی طریقہ اختیارکیاتوایسے طریقے

مزید پڑھیں »

میں کون ہوں؟

عام طورپرہیومن کاترجمہ انسان کرکے یہ سمجھا جاتاہیکہ انسان توبس انسان ہی ہوتاہے، چاہے مشرق کاہویامغرب کامگریہ معاملہ اتناسادہ نہیں بلکہ پیچیدہ ہے۔درحقیقت ہرتہذیب (نظام زندگی) کاایک اپنامخصوص تصورانفرادیت ہوتاہے۔اس تصورانفرادیت کے تعین کی بنیاداس سوال کاجواب ہے کہ’’میں کون

مزید پڑھیں »

ذہنی مریض

(گزشتہ سے پیوستہ) ایک معاشرے کے پھلنے پھولنے کی امید کم ہوتی جارہی ہے۔وہ عورتیں جن کے ساتھ جنسی زیادتی اس لیے جائزقراردے دی جاتی ہے کیونکہ وہ ایک نچلی ذات سے تعلق رکھتی ہیں وہ جس نفسیاتی ڈپریشن سے

مزید پڑھیں »