انگلینڈ کا شاندار آغاز، سری لنکا کو 87 رنز سے عبرتناک شکست
لندن: انگلینڈ ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو 87 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ انگلش بیٹر ڈینی ویاٹ ہوج نے دھواں دار