پلے آف کی دوڑ تیز، پاکستان سپر لیگ کی تازہ صورتحال
لاہور (سپورٹس ڈیسک) لاہور قلندرز پاکستان سپر لیگ 11 کی دوڑ سے باہر ہوگئی، جبکہ حیدرآباد کنگز نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ کراچی میں کھیلے گئے اہم میچ میں حیدرآباد کنگز نے راولپنڈی کی ٹیم کو 108 رنز
