وزارت مذہبی امور کا بڑا اعلان، عازمین حج کے لیے اہم فیصلہ سامنے آ گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حکومتی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے عازمین حج کے لیے ایک جامع سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب حج تربیت، ویکسینیشن اور ادویات کی پیکنگ کی سہولیات ایک ہی دن
