’’میں مریم نواز سے اپیل کرتا ہوں کہ کچے میں آئیں، ہم آپ کا شکریہ ادا کریں گے اور کچے کے علاقے کا نام مریم نواز آباد رکھیں گے‘‘: شبیر لٹھانی
کچے کے علاقے سے تعلق رکھنے والے سابق ڈاکو شبیر لٹھانی نے ہتھیار ڈالنے کے ایک سال بعد ایک ویڈیو بیان میں مریم نواز(Maryam Nawaz Sharif) سے اپنے علاقے کے دورے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی افراد