کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکا، 13 افراد جاں بحق
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب دھماکا بظاہرخودکش لگتا ہے اور دھماکے کے مقام سے شواہد اکھٹے کیےجارہے ہیں۔ پولیس کے مطابق سریاب روڈ پر شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب دھماکا ہوا۔ میڈیا سے گفتگو میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) سول اسپتال