ایبٹ آباد میں ہم جنس پرستوں کیلئے کلب کھولنے کی اجازت مانگ لی گئی
ایبٹ آباد(نیوزڈیسک) ایبٹ آباد میں ضلعی انتظامیہ کو ہم جنس پرستوں کیلئے کلب کھولنے کی درخواست دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق مقامی شہری پریتم گیانی نے درخواست دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سے کلب کھولنے کی اجازت