طلبہ کی توموجیں ہوگئیں ، تعلیمی ادارےکب تک بند رہیں گے ،بڑی خبر آگئی
کوٹ مومن(نیوز ڈیسک) سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سکولوں کی تعطیلات بڑھا دی گئی ہیں۔ کوٹ مومن کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سکولوں کی چھٹیوں میں مزید تین روز کی توسیع کر دی