فولڈ ہوجانے والا آئی فون سال رواں میں لانچ ہوگا، ایپل کمپنی کہاں تانک جھانک کر رہی ہے؟
لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)ایپل مبینہ طور پر اپنے پہلے فولڈ ایبل اسمارٹ فون آئی فون فولڈ پر کام تیز کر چکا ہے تاہم کمپنی کو اندرونی اسکرین پر پڑنے والی شکن ختم کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے جو اس آنے