Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

تاریخ، طاقت اور خودی کا معرکہ

تاریخ کی دبیزچیرہ دستیوں نے جب برِصغیرکی پیشانی پرتقسیم کی لکیرکھینچی تھی،تواس کے ساتھ ہی مقدرکے اوراق پرایک نہ ختم ہونے والی کشمکش بھی ثبت ہوگئی۔سرحدوں کے اس پار بکھرے ہوئے خواب، ادھوری کہانیاں،اور خونچکاں یادیں آج بھی نسلوں کے حافظے میں آہیں بن کرگونجتی ہیں۔ پاکستان اور ہندوستان کاتعلق محض دو ریاستوں کاباہمی معاملہ نہیں ،یہ تاریخِ ہندوپاک کاوہ

کم ظرف دشمن

تاریخ انسانی اس حقیقت کی شاہد ہے کہ ریاستوں کے درمیان دشمنی اور تصادم بھی ہمیشہ مکمل طور پر بے اصول نہیں رہا۔ قدیم جنگوں سے لے کر جدید ریاستی تنازعات تک، ایک غیر تحریری ضابطہ اخلاق موجود رہا ہے جس کے تحت دشمن کھلے عام میدان میں اترتا، اعلانِ جنگ کرتا اور اپنے اقدامات کے نتائج قبول کرتا تھا۔

بلوچستان میں فتنہ ہندوستان کی عبرتناک شکست

یہ ناقابل تردید حقیقت ہے کہ بھارتی ریاستی عناصر دہشت گردی اور لسانی تعصب کے ہتھیاروں سے پاکستان کے وجود کو پارہ پارہ کرنے کے درپے ہیں۔ بلوچستان اور کے پی صوبوں میں جاری دہشت گردی کی لہر کی جڑیں افغانستان کے راستے ہندوستان تک جاتی ہیں۔ گزشتہ جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب کالعدم دہشت گرد تنظیم بی ایل

بلوچستان دہشت گردی کا بھارتی کھیل!مگر سوالات بھی لازم

جنگ ’’بنیان مرصوص‘‘کے بعد سے انڈیا کے بدمعاش وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے پاکستان کو دھمکیاں دی جا رہی تھیں ،مئی میں پاک فوج کے ہاتھوں شکست فاش کھانے کے بعد مودی پاکستان سے بدلہ لینے کا اعلان کر رہا تھا، اس نے انڈیا کے کئی مقامات پر عوامی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کو کھلی دھمکیاں دیں

اگست 2019ء سے بڑھتی بھارتی ریاستی دہشت گردی

بی جے پی حکومت کی طرف سے5 اگست 2019 کو بندوق کی نوک پر دفعہ 370 اور 35A کی غیر قانونی منسوخی کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی اور مظالم میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا

مصنوعی ذہانت انسان کی تخلیق کا ایک آلہ

مصنوعی ذہانت انسان کی تخلیق کا ایک آلہ ہے جو کبھی علمِ الٰہی کا تقابل نہیں کرسکتا۔ کوئی مشین اللہ کے علم سے برتر کبھی نہیں ہو سکتی۔ مصنوعی ذہانت (AI) ہمارے دور کا ایک اہم اور متنازع موضوع بن چکی ہے۔ کچھ لوگ اسے انسانی ترقی کی معراج سمجھتے ہیں، جبکہ بعض اسے انسانیت کے لیے خطرہ قرار دیتے

کالم پروفائل