دیکھدا ر ہ جمہورے
وطن عزیز‘ بلاشبہ پیارا پاکستان ہمیں دل و جان سے بھی زیادہ عزیزہے۔ لیکن کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ یہ عزیز داری صرف زبانی جمع خرچ تک ہی محدود ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو آ ج پون صدی سے زائد کا طویل ترین عرصہ گزرنے کے باوجود اس ‘ عزیز‘ کی کشتی یوں ڈانوں ڈول نہ ہوتی۔ عمر