سال ہا سال سے بدلا نہیں سائے کا مقام
جن لوگوں کے پاس حسرت تعمیر کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا وہ عمر بھر سازشیں کرتے اور سازشوں کا شکار ہوتے رہتے ہیں ۔نواز حکومت ہو یا شریف خاندان یہ فقط سہاروں سے جینے کے خوگر رہے ہیں اور انہیں سہارے تلاشنے کی ضرورت نہیں پڑتی کہ میاں نواشریف کی سوانح اور ان کے سیاسی سفر پر لکھی کتاب میں