بت شکنوں کا بت پرستوں سے سودا
تاریخ نہایت سنجیدگی کے ساتھ اس حقیقت کی گواہ ہے کہ قریب ایک ہزار برس تک افغانستان کی سنگلاخ وادیوں اور بلند پہاڑوں نے ایسے سلاطین اور فاتحین پیدا کیے جنہوں نے برصغیر کا تہذیبی نقشہ بدل کر رکھ دیا۔ گیارہویں صدی سے لے کر کئی صدیوں تک افغان اور ترک کمانڈر ایک کے بعد ایک ہندوستان کی ہندو ریاستوں