صنعتی دور خدائی ارادے کے تحت مصنوعی ذہانت
صنعتی دور‘ مادی دنیا پر قدرت۔ ہر دور اللہ کے حکم سے ظاہر ہوتا ہے ہر زمانہ خدائی منصوبے کا ایک مرحلہ ہے۔صنعتی انقلاب وہ دور تھا جب انسان نے مادہ پر اختیار حاصل کیا۔ آگ، لوہے اور مشینوں کا زمانہ۔انسان نے سمندروں کو چیر ڈالا، فضا کو تسخیر کیا،اور زمین کے وسائل کو قابو میں لے لیا۔لیکن یہ دور