اس سانحے نے پی ٹی آئی کی تاریخ بدل دی
قوموں کی زندگی میں کچھ لمحات ایسے بھی آتے ہیں جو اپنے پیچھے نہ بھولنے والی ان گنت کہانیاں چھوڑ جاتے ہیں۔جن میں 9 مئی 2023 بھی ایک ایسا ہی دن ہےجس سے ہماری بہت سی تلخ یادیں وابستہ ہیں۔ 9 مئی نہ ہوتاتو شاید آج پی ٹی آئی اتنی مشکلات اور مسائل میں نہ گھری ہوتی۔ سب کچھ اچھے