میڈیا نوعمر خاتون انفلوئنسر کا قتل
ہمارے خاندانی معاشرے کی معروف سوچ ہے کہ،’’بیٹیاں گھر میں رحمت لے کر آتی ہیں۔‘‘ لیکن کسے معلوم کہ کل ان کی کوئی معصوم بیٹی کسی نوجوان کی مریضانہ سوچ کی نذر ہو کر قتل ہو جائے گی۔ ہمارے ہاں شادی کے کچھ سالوں بعد اولاد نہ ہو تو لوگ فوراً پریشان ہوتے ہیں، اور جس شادی شدہ جوڑے کو