Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

تازہ ترین کالمز

متوقع بدترین تباہ کن اور مہلک ترین جنگ عظیم

گرد و پیش کے حالات واضح طور پر بتا رہے ہیں کہ دنیا تباہی کےدہانے پر ہے۔ تقسیم شدہ دنیا جو آنکھوں کے سامنے بکھرنے کا عندیہ دے رہی ہے، ہم ایک ایسے دور سے گزر رہے ہیں۔ جہاں آج کی دنیا خطرناک حد تک تقسیم ہو چکی ہے۔ معیشت، سیاست، عسکریت، اور روحانیت ہر سطح پر۔ عظیم عالمی طاقتیں

غزہ: جنگ، جبر اور انصاف کی شکست

غزہ فلسطین کاایک چھوٹاساساحلی علاقہ ہےجس کی سرحدیں اسرائیل،مصراوربحیرہ روم سے ملتی ہیں۔ اس کی آبادی تقریبا23لاکھ ہے اوریہ دنیاکے سب سے گنجان آباداورمحروم علاقوں میں شمارہوتا ہے۔ 2007ء سےغزہ پرحماس کی حکمرانی ہے،جو اسرائیل کے ظلم و ستم کے خلاف جدوجہد آزادی میں مصروف ہے۔ اکتوبر2023ء میں حماس اوراسرائیل کے درمیان شروع ہونے والی جنگ کے بعدغزہ ایک شدید

مُودی کا ’’نیو نارمل‘‘ اور راکھ ہوتا سیندور!

’’آپریشن سیندور‘‘ کی لاش،دَس مئی سے بےگوروکفن پڑی ہے۔ اَب تو اُس سے تعّفن بھی اُٹھنے لگا ہے۔ کھال ہڈّیاں چھوڑ رہی ہے۔ مُودی، بہار کے انتخابات جیتنے کے لئے گلی گلی محلّے محلّے جھوٹ کے سرکس سجارہا ہے۔ آپریشن سیندور کواپنی فتح قرار دیتے ہوئے جَنتاَ کو گمراہ کر رہا ہےاور اُس کی مسلح افواج کھُلے عام اپنی شکست

بنیان مرصوص کے ماحول میں یومِ تکبیر

الحسنات میڈیا گوجرانوالہ کا شکر گزار ہوں کہ یومِ تکبیر کے اہم موقع پر مجھے اپنے سامعین اور ناظرین سے کچھ باتیں کرنے کا موقع فراہم کیا۔ الحسنات میڈیا کے ساتھ تعلق تو بہت پرانا ہے، حافظ عمر فاروق صاحب ہمارے بہت اچھے ساتھی ہیں، بہت اچھا کام کر رہے ہیں، دینی اعتبار سے، ملی اعتبار سے، اور ان ساتھیوں

انکوائری کمیشن کا ممکنہ قیام،ہدف دفعہ 295 سی؟

سوشل میڈیا پرمقدس ہستیوں بالخصوص حضورﷺ کی توہین پر مبنی بدترین گستاخانہ موادکی تشہیری مہم میں ملوث زیرحراست گستاخوں کےرشتہ داروں کیجانب سے گستاخوں کےخلاف درج مقدمات کےمتعلق پنجاب پولیس کی اسپیشل برانچ اورقومی کمیشن برائے انسانی حقوق کی ثابت شدہ بے بنیاد اور من گھڑت رپورٹس کی بنیاد پر انکوائری کمیشن تشکیل دینے کے لئے دائر رٹ پٹیشن کی

مصنوعی ذہانت AIسے عمومی ذہانت AGIتک

ہم ایک نئے دور کے دہانے پر کھڑے ہیں ایسا دور جو صرف سائنسی ترقی یا اقتصادی تبدیلیوں سے نہیں، بلکہ انسانی زندگی کی روحانی ماہیت میں تبدیلی سے تعبیر ہوگا۔ مصنوعی ذہانت (AI)اب عمومی ذہانت (AGI) کی طرف برق رفتاری سے بڑھ رہی ہے، اور یہ سب محض انسانی عقل کا کمال نہیں بلکہ ایک ربانی منصوبے کا حصہ

کالم پروفائل