ایک ابھرتا ہوا شیطانی منظر نامہ
بارڈر پار سے آنے والی اطلاعات خبر دیتی ہیں کہ ہندوتوا کا سانپ ایک بار پھر پھن اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے ، آپریشن بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ کے ذریعے جس طرح سے اس راکھشس کا سندھور بکھیرا گیا تھا ، وہ ذلت اسے چین نہیں لینے دے رہی ، اسرائیلی سنپولیئے یاہو کی مدد اور تعاون سے یہ بدلہ چکانے