خاص ذہنوں کے لئے خاص مقام ضروری ہے
آپ نے شاعری میں یہ جملہ ضرور سنا ہوگا، یہ کہاں آگئےہم، مگر آج جو سوال ہمارے سامنے ہے وہ اس سے بھی زیادہ سنگین ہے: یہ کہاں جا رہے ہیں ہم؟ اب معاملہ کسی ایک غلط فیصلے یا وقتی بحران تک محدود نہیں رہا بلکہ اب پورا رخ بدلتا دکھائی دے رہا ہے۔ ہمارے بہترین دماغ خاموشی سے اپنا