ارشد ندیم بنائے گئےریکارڈ سے بھی لمبی تھرو کرسکتے ہیں، سابق کوچ نے کئی انکشافات کر دئیے
اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے سابق کوچ سید فیاض بخاری کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم 92.97 میٹر سے بھی لمبی تھرو کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ سید فیاض بخاری نے
