سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو کرپشن کیس میں قید کی سزا
ڈھاکہ (اوصاف نیوز) بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو کرپشن کیس میں 21 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ بنگلہ دیش کے انسداد بدعنوانی کمیشن نے شیخ حسینہ کے خلاف ڈھاکہ کے مضافات میں قیمتی اراضی ہتھیانے