پنجاب کے بجٹ میں سرائیکی وسیب کا حصہ ؟
پنجاب پاکستان کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ آبادی والا صوبہ ہے۔ اس کی سیاسی، معاشی اور انتظامی اہمیت سے انکار ممکن نہیں، لیکن پنجاب کے اندر بھی ایک ایسا خطہ موجود ہے جو کئی دہائیوں سے اپنے حصے کے وسائل، ترقیاتی منصوبوں اور انتظامی اختیارات کے لئے آواز بلند کرتا رہا ہے۔ یہ خطہ سرائیکی وسیب یہ