شطرنجِ سیاست اور تقدیر کا فیصلہ
(گزشتہ سے پیوستہ) پانی کے مسائل،دلائی لاما،اوردریائوں پر منصوبے یہ وہ فالٹ لائنزہیں جن پراعتمادکی عمارت قائم کرنا آسان نہیں۔دلائی لاماکا مسئلہ دہلی اوربیجنگ میں ہمیشہ سے کانٹے کی مانندہے۔ اسی طرح دریاؤں پربڑے منصوبے مستقبل کے تعلقات میں کشیدگی