Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

تجزیہ: سمیع اللہ ملک

فلسطین، استقامت سے ریاست تک

غزہ کی مٹی آج بھی جل رہی ہے۔وہاں کی ہوائیں بارودکی بوسے آلودہ ہیں،آسمان بچوں کی سسکیوں سے بوجھل ہے،اورزمین ماں کے آنسوئوں سے شرمندہ۔اسرائیلی بمباری نے جسموں کونہیں، انسانیت کوچیردیاہے۔غزہ میں ایک ماں اپنے بچے کی لاش کودیکھ کرخاموش

مزید پڑھیں »

جب عدل خاموش ہوجائے،توتاریخ چیختی ہے

(گزشتہ سے پیوستہ) اورجب اس ظلم پرامریکاجیسے مدعیانِ تہذیب وتمدن خاموش رہیں،بلکہ اپنے اسلحہ واثرسے اس ظلم کی آبیاری کریں، اورجب اس ظلم پر امریکہ خاموش نہیں بلکہ سرگرمِ تعاون ہو، اسلحہ مہیا کرے، دفاعی قراردادوں کو ویٹو کرے، اوراسرائیل

مزید پڑھیں »

جب عدل خاموش ہوجائے،توتاریخ چیختی ہے

(گزشتہ سے پیوستہ) آج امت مسلمہ ایک دوراہے پرکھڑی ہے۔ایک طرف قومی مفادات،وقتی معاہدے اوراقتصادی وابستگیاں ہیں،تودوسری طرف امت کا اجتماعی ضمیر،عقیدہ،نظریہ اوربقا۔اگر اب بھی ہم نے خاموشی اختیارکی،توکل ہمارے شہروں میں وہی دشمن ہماری ہی صفوں سے ہماری بنیادوں

مزید پڑھیں »

جب عدل خاموش ہوجائے،توتاریخ چیختی ہے

جب تاریخ کے اوراق پلٹے جائیں توغزہ اورکشمیرکے ایسے ایسے باب ملتے ہیں جہاں انسانیت کی روح پرکاری ضرب لگتی ہے اورانصاف کے ترازوکے دونوں پیمانے بگڑجاتے ہیں ۔غزہ وکشمیر کا وہ معصوم خون،جوآج برسوں سے نہ تھمنے والا بارشِ

مزید پڑھیں »

فلسطین کا سودا؟ ایمان کا جنازہ

(گزشتہ سے پیوستہ) سب سے پہلے عراق کے ایٹمی پلانٹ پرحملہ کرکے اسے تباہ کرنا،اس کے بعدعرب ممالک پر اسرائیلی حملے،لبنان پرحزب اللہ کے خلاف بمباری، غزہ پرروزانہ فضائی حملے،یمن میں آئے دن وحشیانہ حملے، کیایہ سب اقدامات بین الاقوامی

مزید پڑھیں »

فلسطین کا سودا؟ ایمان کا جنازہ

آج میرے دل کے نہاں خانوں میں ایک عجیب سی بے چینی ہے،ایسالگتاہے جیسے تاریخ رورہی ہو،وقت سسکیاں لے رہاہواورملت کا ضمیرچیخ چیخ کر ہمیں پکاررہاہو: اے غافلو!اے بے حسی کے خول میں بند عاشقانِ رسولﷺ کیاتمہیں وہ لہویادنہیں جومسجد

مزید پڑھیں »

امت مسلمہ ۔۔۔۔۔اتحادیاتباہی

(گزشتہ سے پیوستہ) آج اگرالجزیرہ،ٹی آرٹی ورلڈ، ورپی ٹی ورلڈ جیسے ادارے عالمی بیانیہ میں ومؤثرکردارادانہیں کرپارہے،تواس کی وجہ وسائل کی قلت نہیں،حکمتِ عملی کی کمزوری ہے۔ہمیں صرف خبری ادارے نہیں،فکری محاذ درکار ہیں۔ایسامیڈیا جو فقط تصاویراورویڈیونہ دکھائے، بلکہ وہ

مزید پڑھیں »

امریکی آئین، مذہب اور مسلمان

(گزشتہ سے پیوستہ) ہمیں مختلف ذرائع سے معلوم ہوچکاہے کہ اٹھارہویں صدی عیسوی میں بھی امریکامیں مسلمان سکونت پذیرتھے مگرتھامس جیفرسن اوران کے ساتھیوں کوبہرحال ان کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکاتھا۔ تھامس جیفرسن اوران کے ساتھیوں نے مسلمانوں کومستقبل

مزید پڑھیں »

امریکی آئین، مذہب اور مسلمان

امریکاکے تیسرے صدراوراعلانِ آزادی کے خالق تھامس جیفرسن کے پاس نہ صرف یہ کہ قرآن کانسخہ تھابلکہ انہوں نے اسلام کوامریکی معاشرے کی تصویرکے ایک ممکنہ رنگ کے طور پردیکھااور مسلمانوں کے حقوق کاتحفظ یقینی بنانے کی کوشش بھی کی۔تھامس

مزید پڑھیں »

استحصال کی قیمت، ہجرت کی لہر

(گزشتہ سے پیوستہ) شام اور یمن میں جاری لڑائی کا سلسلہ اب رک گیا ہے۔ شام ایک مرتبہ پھر اقوام عالم میں اپناکھویاہوا مقام حاصل کرنے کے لئے اپنی تگ ودو میں مصروف ہے۔ یمن میں بھی جنگ کا سلسلہ

مزید پڑھیں »