Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

تجزیہ: سمیع اللہ ملک

ماضی کی گونج،آج کے امریکی مسلمان

(گزشتہ سے پیوستہ) اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکامیں مسلمان (پروٹسٹنٹ عیسائیوں کی طرح17)ویں صدی سے موجودتھے مگرنسل اورغلامی کے عوامل اس قدر مضبوط تھے کہ ان کے مذہب کامعاملہ سات پردوں میں لپٹارہا۔امریکاکے بانیان نے جب مستقبل کے

مزید پڑھیں »

ماضی کی گونج،آج کے امریکی مسلمان

امریکامیں عمومی طورپررائے عامہ کے جائزوں کے ذریعے پیشگوئی کی جاتی ہے وائٹ ہاس کااگلامکین کون ہوگا،کون سا صدارتی امیدوارعوامی مقبولیت کی کس سطح پرکھڑاہے۔کیایہ جائزے درست بھی ثابت ہوتے ہیں،اس کافیصلہ اگلے چنددنوں میں دنیاکے سامنے آجائے گالیکن مشرقِ

مزید پڑھیں »

ایرانی میزائل پروگرام: تاریخ، ترقی اور موجودہ چیلنجز

(گزشتہ سے پیوستہ) ایران کے پاس اس وقت میزائلوں کی زیادہ سے زیادہ مؤثررینج دوسے ڈھائی ہزارکلومیٹرکے درمیان ہے اوروہ فی الحال یورپی ممالک کونشانہ بنانے کے قابل نہیں ہے۔ایران کی مسلح افواج نے دعویٰ کیاہے کہ ایساعلی خامنہ ای

مزید پڑھیں »

ایرانی میزائل پروگرام: تاریخ، ترقی اور موجودہ چیلنجز

(گزشتہ سے پیوستہ) ’’نازعات‘‘اور’’مجتمع‘‘راکٹ ایران میں بنائے گئے راکٹوں کی پہلی نسل تھے،اوراس کے فوراً بعد ’’تھنڈر-6‘‘میزائل سامنے آیاجوبنیادی طور پرمختصرفاصلے تک مارکرنے والا چینیB610 بیلسٹک میزائل ہے، جسے ایرانی مسلح افواج نئے سرے سے ڈیزائن کرلیا ہے۔ ایران کے

مزید پڑھیں »

بحیرہ روم کا آتشین مستقبل: تنازعات کی سمت

(گزشتہ سے پیوستہ) جنرل خلیفہ ہفتارکی سربراہی میں کئی ملیشیاز باضابطہ اورجائزحکومت کاتختہ الٹنے کی تیاری کررہی ہیں۔ کئی طاقتیں اس کام میں خلیفہ ہفتارکی مددکر رہی ہیں۔یہ سب کچھ بالکل غلط ہے مگرہورہا ہے۔ ایک طرف توکئی علاقائی اوریورپی

مزید پڑھیں »

بحیرہ روم کا آتشین مستقبل: تنازعات کی سمت

بحیرہ روم کامحلِ وقوع بھی خوب ہے۔یہ ایشیا،یورپ اورافریقہ کاسنگم ہے۔ان میں سے ہربراعظم بحیرہ روم سے اس طورجڑاہوا ہے کہ اس سے ہٹ کراہمیت گھٹ سی جاتی ہے۔ قدیم زمانوں ہی سے یہ سمندردنیاکی بڑی طاقتوں کے درمیان زورآزمائی

مزید پڑھیں »

یحییٰ سنوارکی جگہ کون لے گا؟

(گزشتہ سے پیوستہ) عراقی رکنِ پارلیمان رئیس المالکی نے کہا کہ یحییٰ سنوارکی موت کامنظراتناہی تکلیف دہ تھاجتنی لاکھوں فلسطینیوں کی اموات اور ہزاروں بھوکے افرادکی نقل مکانی۔عراقی صحافی وبلاگراحمدالشیخ ماجدنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرایک پوسٹ میں لکھاکہ’’یحییٰ

مزید پڑھیں »

یحییٰ سنوارکی جگہ کون لے گا؟

اسرائیل میں یحییٰ سنوارکو7اکتوبر 2023ء کواسرائیل پرہونے والے حملوں کا’’ماسٹر مائنڈ‘‘ قرار دیا جاتاتھااورماہرین کے مطابق اسمعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد ان کی تقرری اسرائیل کے خلاف بغاوت کاایک جرات مندانہ پیغام تھا۔اسرائیلی استعماری فوج نے حماس کی دیگرشخصیات

مزید پڑھیں »

عالمی طاقتوں کی مداخلت اورمظالم کی داستان

کوئی امریکاسے پوچھے کہ سات سمندرپارسے ہزاروں میل کی مسافت طے کرکے کبھی مشرق وسطی کبھی خلیج کی ریاستوں کبھی جنوبی ایشیااورسینٹرل ایشیاء میں لالشکراورسازشیں لے کر کیوں نازل ہوتاہے۔اس کا جواب یہ ہے کہ یہ موت فروخت کرنے اورزندگی

مزید پڑھیں »

تحریک پاکستان کی بنیاداوراغیارکی سازشیں

(گزشتہ سے پیوستہ) تقسیم ہندکے اس پہلوپربھی ذراغورکیجئے کہ برطانوی حکومت نے ہندوستان کوجون1948 میں تقسیم کرنے کااعلان کیاتھا ۔ ماؤنٹ بیٹن کو11 فروری 1947کووائسرائے مقررکیاگیا اور بعدازاں مائونٹ بیٹن20مارچ1947میں وائسرائے بن کرآیاتو حالات کاجائزہ لے کراس نتیجے پرپہنچاکہ تقسیم

مزید پڑھیں »