Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

تجزیہ: سمیع اللہ ملک

تضحیک وتوہین

(گزشتہ سے پیوستہ) انہی خطرات کی بنیادپراسرائیل بھی پاکستان کواپناپہلااورسب سے بڑا دشمن گردانتاہے کہ ایٹمی صلاحیت کے حامل پاکستان کی موجودگی میں اسرائیل اپنی سرحدوں کومزید وسعت دینے سے قاصر رہے گا۔ہنوداوریہوداس بات پرمتفق ہیں کہ اب جنگ کی

مزید پڑھیں »

قرآن کافلسفہ اورسائنس کی ترویج

(گزشتہ سے پیوستہ) تہذیب وتمدن کے دائرے سکڑکرخشک ہو جائیں گے،فکر ٹھس اورمردہ ہوجائے گی،اورزندگی کے پورے نظام کووہ تازہ اور سازگارآب وہوامیسر نہیں آسکے گی جس میں کسی زندہ ومتحرک ثقافت کانہال پھلتا پھولتا اور پنپتا ہے ۔دوسرے لفظوں

مزید پڑھیں »

قرآن کافلسفہ اورسائنس کی ترویج

(گزشتہ سےپیوستہ) ہم جانتے ہیں کہ غایتی طرزاستدالال پر کچھ اعتراضات بھی واردہوتے ہیں چنانچہ ان میں سب سے زیادہ مشکل اورتیکھاسوال یہ ہے کہ اگر کائنات کایہ مرقع کسی باکمال ذات کانقش حسیں ہے تواس میں مصیبت،ظلم،بیماری اوراندوہ وتشویش

مزید پڑھیں »

قرآن کافلسفہ اورسائنس کی ترویج

(گزشتہ سے پیوستہ) عالم ومافیہ کوغیرحقیقی قراردینے کی دوسری واضح مثال ہمیں ہندواصول’’مایا‘‘میں ملتی ہے جس کا سیدھا سادہ مفہوم یہ ہے کہ یہ دنیااپنی تمام رعنائیوں کے ساتھ دھوکہ ہے اورہرگزاس لائق نہیں کہ انسان یہاں رہے.یہاں کی دلچسپیوں

مزید پڑھیں »

قرآن کافلسفہ اورسائنس کی ترویج

اسلام کی اثر آفرینیوں کادائرہ بہت وسیع ہے۔ اس نے جہاں توحیدکے اسرارفاش کیے ہیں، عظمتِ انسانی کا پرچم لہرایاہے،اخلاق وسیر کے گوشوں کوپاکیزگی عطاکی ہے،جہاں دلوں میں محبت الٰہی کی شمعوں کو روشن کیا ہے اورایسے پاکیزہ اورایسے اونچے

مزید پڑھیں »

سفاک منافق

رعونت،درندگی اورسفاکی،تہذیب کے ہر قرینے اورانسانیت کے ہرسلیقے سے عاری ہوتی ہے۔وہ اپنی خوں آشامی کاجوازخود ہوتی ہے اوراپنی حیاباختگی کی دلیل خودتراشتی ہے۔ کسی کی برہمی،کسی کی تنقیداورکسی کی حرف گیری سے اسے کوئی فرق نہیں پڑتا۔اگرایسا ہونا ہوتا

مزید پڑھیں »

واپسی کاسفر

(گزشتہ سے پیوستہ) وہ اپنے مربی سے جن کووہاں کابچہ بچہ امین وصادق کے ناموں سے جانتاتھا،اپنے رب کایہ فرمان سن کرکانپ اٹھے تھے کہ خبردار!تمہیں کسی قبیلے کی محبت اس بات پرمجبورنہ کردے کہ تم انصاف کادامن اپنے ہاتھ

مزید پڑھیں »

واپسی کاسفر

ہرصبح سوشل میڈیا اورسینکڑوں ای میل اورخطوط ایسے بھی ملتے ہیں جس میں قارئین اکثرخاصے غصے میں جھنجلائے پاکستان کی سلا متی کے بارے میں بڑے پریشان کن سوال کرتے ہیں۔ٹیلی فون پربہت دیر تک اس بات کی تکراررہتی ہے

مزید پڑھیں »

فلاحی ریاست کاخواب!

ایک بزرگ نے نصیحت کی،تمہارے سامنے کوئی ہاتھ پھیلائے تویہ ہاتھ خالی نہ جانے دو۔ حضوراکرمﷺنے تویہ بھی فرمایاکہ پاس کچھ نہ ہوتومسکراہٹ بھی ایک صدقہ ہے اورپھر بات ان مانگنے والوں کی شروع ہوئی جوپیشہ ورگداگرہیں یاصحت مند اورتندرست

مزید پڑھیں »

شرم کس احساس کانام ہے؟

بہت عجیب ہیں ہم۔میں توبدنصیب کہنے والا تھا بلکہ سچ تویہ ہے کہ یہی کہناچاہتا ہوں۔ اندرمجھے روکتاہے کہ نہیں اتناآگے نہ جا۔ہمارے رویے، ہمارا برتا،ہماری بودوباش،ہماری خواہشات سب کچھ عجیب ہے۔خواب بھی،ہم تضادات کامجموعہ ہیں۔ جواہم ہے اسے نظراندازکردیتے

مزید پڑھیں »