جرمِ عظیم
خدا سے تجارت کون کرے؟حالانکہ اسلامی تہواربالخصوص عیدین کے ایام خدا سے کاروبار کرنے کا بہترین موقع فراہم کرتے ہیں اورایسا کاروبارجس میں غلطیوں اورگناہوں کی میلی گٹھڑی کے عوض ثواب واستغفارکابلاسودپیکیج نہایت آسان اورمعمولی شرائط پردستیاب ہے لیکن لالچ،