آسیہ اندرابی، سوال جو دبایا نہ جا سکا
(گزشتہ سے پیوستہ) بھارتی حکومت نےآسیہ اندرابی پرمتعدد مقدمات قائم کیے،جن میں سب سے اہم مقدمہ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے درج کیا گیا۔انہیں یواے پی اے اوربھارتی پینل کوڈ کی دفعات کے تحت قصوروارقراردیاگیا۔عدالت نے انہیں عمرقیدکی