ایران، امریکہ اور اسرائیل کی جنگ میں غلط اندازوں کی قیمت
کسی نے خوب کہا ہے کہ ایران بالمقابل امریکہ و اسرائیل جنگ میں ہتھیاروں سے زیادہ مغالطے اور غلط تخمینے استعمال ہوئے ہیں۔ ہتھیاروں کی اپنی ایک رینج اور اثر کا دائرہ ہوتا ہے، مگر مس کیلکولیشن کے مضر نقصانات