عالمی مارکیٹ کا اثر: پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی
کراچی (اوصاف نیوز) امریکی شرح سود کے فیصلے سے قبل عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ شروع ہوگیا، فی اونس سونے کی قیمت میں 27 ڈالر کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن