Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

آزاد کشمیر

وزیر امور کشمیر پر جانبداری کے الزامات، مذاکراتی عمل خطرے میں

مظفرآباد :جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے حکومتِ پاکستان کے وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام کے کردار پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی موجودگی میں آئندہ مذاکراتی عمل کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر ان لینڈ ریونیو میں مبینہ کرپشن، سگریٹ فیکٹریوں سے بھاری وصولیوں کے الزامات،چوہدری قاسم مجید کانام بھی سامنے آگیا

آزاد کشمیر(Azad Kashmir) کے محکمہ ان لینڈ ریونیو میں مبینہ کرپشن، غیر قانونی مالی معاملات اور انتظامی بے ضابطگیوں سے متعلق سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سگریٹ فیکٹریوں سے ماہانہ کروڑوں روپے کی مبینہ وصولیوں اور بند

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر میں شفاف انتخابات کی تیاری، ووٹر لسٹوں کی 90 فیصد درستگی مکمل

اسلام آباد (رضوان عباسی )آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جموں و کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا ، دراڑیں پڑنا شروع ، اہم وزیر کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان

آزاد جموں و کشمیر کی سیاست میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑنے کے بعد سیاسی جوڑ توڑ تیز ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دیوان علی خان چغتائی(Diwan Ali Khan Chughtai) کی کابینہ

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر سے پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ گرگئی، اہم شخصیت مسلم لیگ ن میں شامل

آزاد کشمیر کی سیاست میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں چوہدری محمد رشید نے پاکستان پیپلز پارٹی(PPP) چھوڑ کر باضابطہ طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس حوالے سے چوہدری محمد رشید کی امیر

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر الیکشن: مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل، نواز شریف کے دورے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویوز کا مرحلہ مکمل کر لیا ہے، جبکہ پارٹی قیادت نے انتخابی مہم کے لیے سرگرمیاں تیز کر

مزید پڑھیں »

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے وزیر چوہدری محمد رشید کو وزارت سے برطرف کر دیا

اسلام آباد (  رضوان عباسی   )وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے وزیر چوہدری محمد رشید کو وزارت سے برطرف کر دیا۔ چوہدری محمد رشید پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اور پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے وزیر تھے۔ چوہدری محمد رشید کی برطرفی کی خبر

مزید پڑھیں »

قادیانی ووٹرز معاملہ، الیکشن کمیشن نے اصل حقیقت بیان کر دی

مظفرآباد(اوصاف نیوز) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر قادیانی ووٹرز سے متعلق پھیلائی جانے والی افواہوں اور خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے

مزید پڑھیں »

مظفرآبادمیں‌بارش سے موسم خوشگوار،شہریوں‌کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد(Muzaffarabad) اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے بارش(Rain) کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا اور شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ شہر میں ہلکی اور درمیانی شدت

مزید پڑھیں »