Search
Close this search box.
اتوار ,26 جولائی ,2026ء

پاکستان

پٹرول 300 روپے فی لیٹر ؟سینیٹر دنیش کمار نے حکومت کو تجویز پیش کر دی

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں ایندھن کی قیمتوں اور بلوچستان میں معاشی سرگرمیوں سے متعلق ایک اہم اور متنازعہ تجویز سامنے آگئی، جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ عوام کو ایران سے پیٹرول (Petrol)لا کر فروخت کرنے

مزید پڑھیں »

شہری ہوشیار،اسلام آباد میں گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشن کیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق گولڑہ، سہالہ، مارگلہ، سنگجانی، شمس کالونی، لوہی بھیر اور نیلور تھانوں کے علاقوں

مزید پڑھیں »

میٹرک پاس خواتین کے لیے مفت لیپ ٹاپ اور ماہانہ وظیفہ حاصل کرنے کا سنہری موقع

لاہور: پنجاب حکومت(Punjab Government) نے خواتین کو ڈیجیٹل معیشت سے جوڑنے اور انہیں خودمختار بنانے کے لیے 70 کروڑ روپے مالیت کا نیا پروگرام “ای لرن شی ارن” شروع کر دیا ہے، جس کے تحت میٹرک پاس خواتین کو نہ

مزید پڑھیں »

گرمیوں کی 3 ماہ کی تعطیلات مسترد! نجی اسکولوں کا فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت(Punjab Government) کی جانب سے موسم گرما کی طویل تعطیلات کے اعلان کے بعد نجی اسکولوں نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر

مزید پڑھیں »

دفاتر میں جمعہ کی چھٹی ‌ اور فرام ہوم کی سہولت ختم ، ورکنگ ڈے میں تبدیلی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت(Islamabad) میں دفاتر کے اوقاتِ کار اور انتظامی امور سے متعلق اہم فیصلے کرتے ہوئے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے انجینئرنگ ونگ کے لیے جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی اور ورک فرام ہوم کی سہولت

مزید پڑھیں »

پاکستانیوں کے لیے آسٹریلیا میں نوکری اور مستقل رہائش کا سنہری موقع

اسلام آباد: آسٹریلیا نے ہنر مند غیر ملکی افراد کے لیے ایمپلائر نومینیشن اسکیم (ENS) ویزا سب کلاس 186 کے تحت مستقل رہائش کے مواقع مزید نمایاں کر دیے ہیں، جبکہ پاکستان کے بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے

مزید پڑھیں »

بجلی اتنی سستی کریں گے کہ لوگ دن میں بیٹریاں چارج کرکے رات کو استعمال کریں گے، وزیر توانائی کا منصوبہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری(Awais Laghari) نے کہا ہے کہ حکومت بجلی کے شعبے میں بڑی اصلاحات پر کام کر رہی ہے اور مستقبل میں بجلی کی قیمتیں اس حد تک کم کی جائیں گی کہ صارفین

مزید پڑھیں »