بجلی کے خراب میٹرز کی تبدیلی اور ڈیفیکٹو کوڈ لگانے کیلئےکڑی شرائط عائد
لاہور(ویب ڈیسک)لیسکونے صارفین کے خراب میٹرز کی تبدیلی اور ڈیفیکٹو کوڈ لگانے کے لئے کڑی شرائط عائد کر دیں۔ لیسکو نے بجلی چوری کی روک تھام کے لئے ڈیفیکٹو کوڈ کیساتھ ساتھ میٹر کی لیبارٹری رپورٹ بھی حاصل کرنے کی