اسکولوں میں ہفتہ وار تعطیل سے متعلق اہم فیصلہ
لاہور (اوصاف نیوز) سکولوں میں ہفتے کی چھٹیوں کے حوالے سے طلباء کے لیے بڑی خوشخبری ہے، اب ہفتے میں دو چھٹیوں سے طلباء مستفید ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے اپنے پارٹنر سکولوں کے اوقات کار
