Search
Close this search box.
اتوار ,12 جولائی ,2026ء

پنجاب

اغوا میں ملوث سی سی ڈی انسپکٹر ڈرامائی انداز میں رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور (‌اوصاف نیوز) پولیس نے اغوا برائے تاوان کی سنگین واردات میں ملوث سی سی ڈی انسپکٹر کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔ سی سی ڈی انسپکٹر اغوا برائے تاوان کیس کا ماسٹر مائنڈ نکلا، انسپکٹر جاوید اقبال نے کانسٹیبل

مزید پڑھیں »

وزیراعظم یوتھ پروگرام میں’ لیپ ٹاپ‘ کی تقسیم کا کل سے آغاز

لاہور( اوصاف نیوز)وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ملک بھر کے باصلاحیت اور ذہین طلبہ و طالبات میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ (LapTop)کی تقسیم کا آغاز کل(جمعرات) سے ہوگا۔ خصوصی تقریب جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد کی جائیگی۔ تفصیلات

مزید پڑھیں »

محکمہ سکول ایجو کیشن کا بڑا فیصلہ، طلبہ کا مستقل خطرے میں پڑ گیا؟

لاہور (اوصاف نیوز)پنجاب میں ایک سو سے کم طلبہ والے سکولز کے آؤٹ سورسنگ کے عمل میں تیز رفتاری لائی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ سکول ایجو کیشن کے مطابق دسمبر میں مزید ایک سو سے کم تعداد والے

مزید پڑھیں »

پنجاب بورڈزآف انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری ایجوکیشن کے حوالے بڑی خبر

لاہور(اوصاف نیوز) پنجاب حکومت نے پنجاب بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ترمیمی) آرڈیننس 2025 تیار کر لیا۔ حکومت نے پنجاب بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں اختیارات کی تبدیلیوں کا فیصلہ کیا، پنجاب اسمبلی سے پنجاب بورڈز آف

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب کے چیف سیکیورٹی آفیسر ڈی پی او ساہیوال تعینات، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(اوصاف نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے چیف سیکیورٹی آفیسر عثمان ٹیپو کو ڈی پی او ساہیوال جبکہ ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر رحمان کو اے آئی جی ڈسپلن تعینات کردیا گیا، آئی جی پنجاب نے تقرریوں اور تبادلوں

مزید پڑھیں »

ن لیگ نے اے این پی کی بڑی وکٹ گرادی

پشاور (اوصاف نیوز) حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی بڑی وکٹ گرادی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ارباب زین عمر نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔ ارباب

مزید پڑھیں »

کالج ٹیچنگ انٹرنز کے لیے 65 ہزار روپے کے ماہانہ پیکج کا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے کالج ٹیچنگ انٹرنز کے لیے 4.217 ارب روپے کے ماہانہ وظیفہ پیکج کی منظوری دے دی۔ اس نئے اقدام سے پنجاب کے مختلف کالجوں میں خدمات انجام دینے والے 8000 سے زائد انٹرنز مستفید

مزید پڑھیں »