Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

سندھ

گیس کے بحران کا خدشہ ، الرٹ جاری

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں گیس کے بڑے بحران کے خدشے کے پیش نظر ایس ایس جی سی نے الرٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہریوں کے لیے گیس کی فراہمی کے حوالے سے تشویشناک خبر سامنے آئی

مزید پڑھیں »
پاکستان میں بغیر ڈرائیور گاڑی

پاکستان میں بغیر ڈرائیور گاڑی: این ای ڈی انجینیئرز کی کامیاب آزمائش

کراچی: پاکستان میں بغیر ڈرائیور گاڑی منصوبے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جہاں این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے انجینیئرز نے مصنوعی ذہانت سے چلنے والی گاڑی کی کامیاب آزمائش مکمل کر لی۔ پاکستان میں بغیر

مزید پڑھیں »

سینیٹر شیری رحمان کی اکلوتی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں

کراچی(ویب ڈیسک )پاکستان کی سینئر سیاستدان شیری رحمان کی اکلوتی بیٹی ماروی ملک 39 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، جس پر سیاسی، سماجی اور صحافتی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ خاندانی

مزید پڑھیں »

خراب موسم میں برقی آلات کا غیر محتاط استعمال سنگین حادثات کا باعث بن سکتا ہے،ترجمان کے الیکٹرک

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں تیز ہواؤں اور بارش کے دوران شہریوں کو خصوصی احتیاط کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ کے-الیکٹرک کے ترجمان کے مطابق خراب موسم میں برقی آلات کا غیر محتاط استعمال سنگین حادثات کا باعث بن سکتا ہے،

مزید پڑھیں »

صدرمملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی

کراچی(نیوز ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق سینیٹر نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر آئین

مزید پڑھیں »

صدرمملکت نے نئے گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دیدی، جانیں اہم تفصیلات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کی بطور گورنر سندھ تقرری کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر نہال ہاشمی کی بطور گورنر تقرری کی منظوری

مزید پڑھیں »

جیکب آباد میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں کٹوتی کا انکشاف، دو پولیس اہلکار معطل

جیکب آباد(نیوز ڈیسک) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کی امدادی رقم میں مبینہ کٹوتی کا معاملہ سامنے آنے کے بعد دو پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ڈیوائس ہولڈرز کے ساتھ مبینہ گٹھ جوڑ

مزید پڑھیں »