وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ کراچی، مزار قائد پر حاضری
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، انہوں نے مزار قائد پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ان کا استقبال کیا۔ وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد شہباز
