کچھ سیاستدان ذاتی انا کیلئے ملک کےساتھ کھیلنا، اسے نقصان پہنچاناچاہتےہیں، بلاول بھٹو
گڑھی خدابخش(ویب ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کچھ سیاستدان ذاتی اناکیلئے ملک کےساتھ کھیلنا، نقصان پہنچاناچاہتےہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے علاقے گڑھی خدا بخش میں اپنے
